عمران خان اسلام آباد کے حلقہ این اے 53میں ووٹ کاسٹ کرینگے

عمران خان اسلام آباد کے حلقہ این اے 53میں ووٹ کاسٹ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
کا ووٹ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں رجسٹرڈ ہے اور چیئرمین تحریک انصاف اپنا ووٹ اسلام آباد ماڈل اسکول فار بوائز ڈھوک جیلانی پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا شماریاتی بلاک کوڈ 501010450 اور سلسلہ نمبر 478 ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اپنا ووٹ کاسٹ کر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ بھی کریں گے اور پھر لاہور کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان عام انتخابات کے نتائج زمان پارک لاہور میں سنیں گے۔
عمران خان