A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

عمران خان خالی کرسیوں سے خطاب کرکے چلے جاتے ہیں,نوازشریف اورمریم نوازنے قوم کیلئے قربانی دی ہے:حمزہ شہباز شریف

عمران خان خالی کرسیوں سے خطاب کرکے چلے جاتے ہیں,نوازشریف اورمریم نوازنے قوم کیلئے قربانی دی ہے:حمزہ شہباز شریف

Jul 21, 2018 | 22:10:PM

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان خالی کرسیوں سے خطاب کرکے چلے جاتے ہیں، عمران خان نے کنٹینرپرچڑھ کی صرف الزام تراشیاں کیں۔

نجی ٹی وی چینل ”دنیا نیوز“ کے مطابق رہنما پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف نے اوکاڑہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان لاہورمیٹروبس کوجنگلابس کہتاتھا، عمران خان نے خیبرپختونخوامیں میٹرومنصوبہ شروع کیا، پشاورمیں میٹروبس تو کہیں نظرنہیں آتی ہر طرف  صرف کھڈے  ہی نظر آتے ہیں ، عمران خان نے اپنے صوبے میں ایک بھی  ڈیم نہیں بنایا،عمران خان  ہر وقت قوم سے جھوٹ بولتے ہیں،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے شہبازشریف پر کرپشن کا الزام لگایا، نا عمران خان عدالت آئے نا ہی ان کا وکیل آیا تا کہ جواب جمع کرا سکے،عمران خان جھوٹوں کاآئی جی ہے، اگردنیامیں جھوٹ بولنے کاورلڈکپ ہوتاتوعمران خان کوملتا، نوازشریف اپنی اہلیہ کوبیماری کی حالت میں چھوڑکرآئے،نوازشریف اورمریم نوازنے قوم کیلئے قربانی دی۔

مزیدخبریں