اسحاق ڈار کیخلاف اب تک کا سب سے ’خطرناک‘ قدم اٹھا لیا گیا، ایسا کام ہو گیا کہ جان کر ہی اسحاق ڈار کے پسینے چھوٹے جائیں گے

اسحاق ڈار کیخلاف اب تک کا سب سے ’خطرناک‘ قدم اٹھا لیا گیا، ایسا کام ہو گیا کہ ...
اسحاق ڈار کیخلاف اب تک کا سب سے ’خطرناک‘ قدم اٹھا لیا گیا، ایسا کام ہو گیا کہ جان کر ہی اسحاق ڈار کے پسینے چھوٹے جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر داخلہ اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے لندن سے وطن واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔فیصلہ سنانے سے کچھ دیر قبل ایسی چیز عدالت منگوا لی گئی کہ حنیف عباسی کے پیروں تلے زمین نکل گئی، دعائیں مانگنی شروع کر دیں کیونکہ۔۔۔ 
نیب ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کیلئے انٹرپول کو خط لکھا تھا جسے منظور کرتے ہوئے انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق ریڈ وارنٹ میں ایڈریس 16 اے ایون فیلڈ ہاﺅس پارک لین لندن ہے جبکہ دوسرا ایڈریس ای 144 ہجویری ویلا ایمریٹس ہل دبئی ہے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق انٹرپول کی جانب سے جاری ہونے والے ریڈ وارنٹ میں اسحاق ڈار کے جسمانی خدوخال کے حوالے سے بھی تفصیلات درج ہیں ۔ واضح رہے کہ اسحاق ڈار اثاثہ جات کیس میں ملزم ہیں۔