نادرا،ایل ڈی اے کو بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کرے گی

      نادرا،ایل ڈی اے کو بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت فراہم کرے گی

  

 لاہور (پ ر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جعل سازی اور فراڈ کی روک تھام کے لئے شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی خاطر نادرا کا تعاون حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس کے علاوہ قصور‘شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں واقع نادرا کے دفاتر میں ایل ڈی اے کے سہولت ڈیسک قائم کئے جائیں گے جہاں ان اضلاع کے رہائشی ایل ڈی اے سے متعلق اپنی درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -