گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

    گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر،نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آڈر جاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع رکادی۔سلیکٹڈ وزیر اعظم کے حکم پر گرفتار اراکان اسمبلی کے پروڈکشن آڈر جاری نہیں کیے جارہے۔وزیر اعظم عمران خان ذاتی اناد اور بغض میں قومی اداروں مسلسل متنازعہ بنارہے ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں میں سیاسی وابستگیوں کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔صوبے بھر میں ناجائز منافع خوروں کی من مانیاں جاری ہیں۔

 منافع خوروں نے انتظامیہ کی ملی بھگت سے اشیاء ضروریاکی من مرضی کی قیمتیں وصول کرنی شروع کردی ہیں۔پنجاب میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرو ل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -