کراچی: پاکستانی کرکٹرز پر کام کا بوجھ بڑھنے لگا  

  کراچی: پاکستانی کرکٹرز پر کام کا بوجھ بڑھنے لگا  

  

کراچی (نیٹ نیوز) رواں سال پاکستانی ٹیم کیلیے مصروف ترین رہا، جنوبی افریقہ میں سیریز کے آخری2 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچزکے بعد یو اے ای میں آسٹریلیا سے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز ہوئی، پھر انگلینڈ میں ورلڈکپ سے پہلے میزبان سے بھی 4 ون ڈے اورایک ٹی ٹوئنٹی ہوا، میگا ایونٹ کے8 میچز میں حصہ لیا، ہونا یہ چاہیے تھا کہ کھلاڑی اکتوبر میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل کچھ آرام کرتے مگر ان کی نگاہیں لیگز کھیل کر رقم کمانے پر مرکوز ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -