اینکر قتل کیس کے عینی شاہد اور ملزم کے ڈرائیور ندیم کی خود کشی کی کوشش

اینکر قتل کیس کے عینی شاہد اور ملزم کے ڈرائیور ندیم کی خود کشی کی کوشش

  

کراچی(آئی این پی) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے واقعے کے عینی شاہد نے خود کشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اینکر مرید عباس قتل کیس کے عینی شاہد ندیم نے خود کشی کی کوشش کی، عینی شاہد کو اسپتال داخل کر وا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم جناح اسپتال میں زیر علاج ہے، بتایا گیا ہے کہ ندیم کو بیان لینے کے لیے تفتیشی پولیس نے طلب کیا تھا مگر وہ نہیں آیا۔

گواہ،خود کشی

مزید :

صفحہ آخر -