قبائلی اضلاع میں انتخابات  ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

    قبائلی اضلاع میں انتخابات  ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  قبائلی اضلاع میں ہونے والے تاریخی انتخابات پر پوری پاکستانی قوم  کا اظہار ٹوئٹر پر نظر آیا۔دنیا بھر سے پاکستانیوں نے ووٹ فار بیٹ کو ٹاپ ٹرئنڈ بنا دیا  اور لوگ اس کے بارے میں ٹویٹ کر تے  رہے  جبکہ فاٹا الیکشن کا ٹرینڈ بھی تیزی سے اوپر آ  یا۔اس وقت پاکستان تحریک انصاف واحد جماعت ہے جس نے تمام نشستوں کے لیے امیدوار میدان میں اتار رکھے ہیں۔

ٹاپ ٹرینڈ

مزید :

صفحہ اول -