خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار ریکارڈ کی گئی۔ کم شدت کے زلزلے پشاور، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، چارسدہ سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
زلزلے کے جھٹکے

مزید :

صفحہ اول -