سونے کی قیمت میں مزید600 روپے فی تولہ اضافہ‘ گاہک غائب‘ صرافہ بازار ویران
ملتان (سٹاف رپورٹر) سونا کی قیمت میں مزید 600روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ملتان میں فی تولہ سونا کی قیمت بڑھ کر 84200روپے تک پہنچ گئی جس کے باعث صرافہ بازار میں ویرانی دیکھنے میں آئی۔