انٹر میڈیٹ کالجز کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے حوالے کرنیکا فیصلہ

انٹر میڈیٹ کالجز کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے حوالے کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)پنجاب بھر کے انٹرمیڈیٹ کالجز کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے حوالے کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سرکاری کالجز میں طلبہ کو بہترین معیار تعلیم کی فراہمی کیلئے انٹرمیڈیٹ کالجز کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس میں تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے جس کے بعد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔
حوالے