پنجاب‘ ہیلتھ افسروں کو فون نمبر مشتہر کرنیکا حکم
خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے محکمہ ہیلتھ کے افسروں کو فون نمبر مشتہر کرنیکی ہدایت کردی ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے محکمہ صحت کے تمام اضلاع کے سی ای اوز(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)
، ڈسٹرکٹ وڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز کو اپنے موبئل فون نمبر مشتہر کرنے اور عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ریلیاں منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ پولیو مہم کے دوران ٹیموں کے کسی علاقہ میں نہ پہنچنے پر ان سے فور طور پر رابطہ کیا جاسکے۔