28 جولائی کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن

28 جولائی کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن

  

خانیوال (بیورونیوز)خانیوال سمیت ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن 28جولائی کو منایا جائیگا اس سلسے میں ڈاکٹروں کی مختلف تنظیمیں،سیمینار اور واک کا اہتمام کرینگی اس دن کو منانے کا مقصد جگر کے مہلک امراض سے عوام کو آگاہی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

دینا ہے پاکستان میں ہیپاٹائٹس کے امراض کی شرح خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے جس کی بڑی وجہ غیر معیاری اور مضر صحت پانی ہے۔

عالمی دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -