نظرانداز علاقوں پر فوکس‘ عون عباس بپی‘ کوٹ ادو میں پہلے دارالاحساس کا افتتاح

نظرانداز علاقوں پر فوکس‘ عون عباس بپی‘ کوٹ ادو میں پہلے دارالاحساس کا ...

  

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ ‘تحصیل رپورٹر)ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر شبیر علی قریشی ممبر پنجاب شیخ فرخ زبیر اور پارلیمانی سیکرٹری اشرف(بقیہ نمبر13صفحہ12پر)

خان رند کے ہمراہ جنوبی پنجاب کے پہلے دارالاحساس کا افتتاح کر دیا جس مں چار سے چھ سال کے یتیم لڑکوں کو داخل کیا جا چکا ہے اور انہیں ٹمآم سہولیات مہیا کی جارہی ہیں تقریب سے خطاب کرتے ہو? عؤن عباس بپی نے کہا کہ اگلے تین ماہ میں ملک بھر میں مزید پچیس دارالاحساس کا افتتا ح کیا جا? گا گزشتہ دس سالوں مین پنجاب میں بیٹ المال کے زیادہ تر فں ڈر پنڈی لاہورفیصل آباد اور گوجرانوالہ میں خرچ کیے جاتے تھے اور نظر انداز اضلاع میں راجنپور مظفرگڑھ لیہ اور بہاولپور تھے لیکن بطور ایم ڈی انہوں نے سب سیے پہلے ریجنل آفس جنوبی پنجاب لاہور سے ملتان شفٹ کیا ہے اور صرف ایک سال میں کینسر کے نو ہزار سیزیادہ مریضوں کو ایک ارب بس کروڑ روپوں کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں.مزید برآں ڈاکتر شبیر علی قریشی کے مطالبے پر ایک ویمن ایمپاورمینٹ سنٹر کھولنے کی منظوری دے دی جس میں طالبات کو سلاء کڑھاء بیوتیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم بمعہ وطیفہ دی جا? گی.ایم ڈی نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے وئزن کے مطابق بیت المال تعلیمی وظائف علاج معالجے کے لیے فنڈز جہئز فنڈز اور معڈؤروں کے لیے سپیشل وہیل چیرز مہیا کی جا رہی ہیں وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر شبیر علی قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہو? انہوں نے ایم ڈی کا شکریہ ادا کیا کہ ان کے کہنے پر جنوبی پنجاب کے پہلے دارالاحساس کا افتتاح کوٹ ادو میں کیا گیا ہیے اور انشا اللہ پاکستان کے تمام مسائل جلد حل کیے جائیں گے کیونکہ اس حکومت نے.جب اقتدار سنبھالا تو تمام ادارے خسارے میں تھے اور ملک انتہاء مقروض ہؤ چکا تھا. ایم ڈی عؤن عبآس بپی نے ڈائریکٹر جنوبی پنجاب شبیر احمد اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا کہ کم وقت میں ایک کامیاب دارال احساس کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے. تقریب میں سینر رہنما جاوید لغاری ایم.پی اے نیاز گشگوری اور ایم پی اے شاہدہ ملک ممبر ہیومن رائٹس کمیٹی علی عبآس قریشی شاہد مصطفے میاں ژوالفقار علی قریشی اور دیگر نے شرکت کی۔

افتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -