اے جے گروپ،پیرا ڈائم ٹورز اورالسعود ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

  اے جے گروپ،پیرا ڈائم ٹورز اورالسعود ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اے جے گروپ،پیرا ڈائم ٹورز،السعود ٹریول کے حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہوں گے،اے جے گروپ اور پیرا ڈائم ٹورز کا مشترکہ پروگرام انار کلی ایونٹ ہال ڈیفنس روڑ جبکہ السعود ٹریول کا گورمے مارکی گلبرگ ٹو میں ہو گا،پروگرام صبح 10بجے شروع ہو گا عازمین کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

پروگرام

مزید :

پشاورصفحہ آخر -