افغان طالبان کے ٹھکانوں پر گائیڈ میزائل حملے،24جنگجو ہلاک،17زخمی

افغان طالبان کے ٹھکانوں پر گائیڈ میزائل حملے،24جنگجو ہلاک،17زخمی

  

قندھار(آئی این پی/شِنہوا)افغانستان کے جنوبی صوبے ارزگان میں سرکاری فورسز کے گائیڈڈ میزائل حملوں میں کم از کم24انتہا پسند ہلا ک اور17 زخمی ہو گئے۔یہ حملے خاص ارزگان ضلع میں کئے گئے۔ افغان فوج کے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے ان حملوں میں طالبان ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جن میں طالبان کے بڑی تعداد میں ہتھیار،اسلحہ اور گولہ بارود تباہ کر دیئے۔افغا نستا ن کے 34 میں سے 20صوبوں میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں اکثر جاری رہتی ہیں۔

افغان طالبان

مزید :

پشاورصفحہ آخر -