آپ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے امیدواروں کا نامزدگی جمع کرادیئے

آپ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے امیدواروں کا نامزدگی جمع کرادیئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) آل ٹیچر ایسو سی ایشن (اے ٹی اے) خان فراز گروپ کے صو با ئی صدارتی امیدوار میاں فائق زادہ کا کا خیل ضلع نو شہرہ کے صدارتی امیدوارشہر یار درا نی تحصیل نو شہرہ کے تحصیل نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری کے امیدوار جہا نگیر خان نے ریٹرننگ آفیسر تحصیل نو شہرہ ایس ڈی ای او شاہ جہان کے ساتھ کا غذات نامزدگی جمع کی تفصیلات کے مطابق آآل ٹیچر ایسو سی ایشن (اے ٹی اے) خان فراز گروپ کے صو با ئی صدارتی امیدوار میاں فائق زادہ کا کا خیل ضلع نو شہرہ کے صدارتی امیدوارشہر یار درا نی جنرل سیکر ٹری کے امیدوار مراد خان تحصیل نو شہرہ کے صدارتی امیدوار عبید اللہ تحصیل نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری کے ا میدوار جہا نگیر خان نے اساتذہ کے بڑے جلوس کی شکل میں ریٹرننگ آفیسر تحصیل نو شہرہ ایس ڈی ای او شاہ جہان کے ساتھ کا غذات نامزدگی جمع کی ملگری استا ذان کے بانی رکن جہا نگیر خان نے آل ٹیچر ایسو سی ایشن (اے ٹی اے) خان فراز گروپ میں شمو لیت کا اعلان کیا تھا اور ان کی اساتذہ کے لئے خد مات کو مد نظر رکھتے ہو ئے جہا نگیر خان کو تحصیل نو شہرہ کے جنرل سیکر ٹری کے عہدے کے لئے اساتذہ نے نامزد کیاایسی طرح تحصیل پبی کے صدا رتی امیدواروں جانزیب خان اور خیر الابرار نے جنرل سیکر ٹری کے لئے کا غذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر تحصیل پبی ایس ڈی ای او سلیم خان اور اسسٹنٹ ریٹر ننگ آفیسر یو سف شاہ کے پاس اور تحصیل جہا نگیرہ کے صدارتی امیدوار امان اللہ شاہ اور جنرل سیکر ٹری کے امیدوار مجا ہد شاہ نے ریٹرننگ آفیسر تحصیل جہا نگیرہ کے پاس جمع کئے ہیں آل ٹیچر ایسو سی ایشن (اے ٹی اے) خان فراز گروپ کے ضلع نو شہرہ کے تمام پینل نے کا غذات جمع کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -