رفتار کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کی 2 خواتین زخمی

رفتار کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کی 2 خواتین زخمی

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)کوٹ عیسی خان پولیس چوکی کے قریب تیز رفتار کوچ کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین زخمی ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں کوٹ عیسی خان پولیس چوکی کے قریب ہدایت اللہ سکنہ بڈھ موٹر سائیکل پر اپنی والدہ بشیراں بی بی اور بھابھی فوزیہ بی بی کے ہمراہ جارہا تھا کہ رفتار فلائینگ کوچ نے انکو ٹکر مار دی جس سے ہدایت اللہ معجزانہ طور پر بچ گیا جبکہ اسکی بھابھی اور والدہ زخمی ہوگئی جنکو فوری طور پر ڈیرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا صدر پولیس نے ہدایت اللہ کی رپورٹ پر اس واقعے کا مقدمہ نامعلوم فلائینگ کوچ ڈرائیور کے خلاف درج کر لیا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -