عالمگیر خان انتقال کر گئے
صوابی(بیورورپورٹ) اے این پی یو سی سلیم خان کے سابق صدر حاجی شیر علی خان منیجر کے صاحبزادے عالمگیر خان انتقال کر گئے انہیں گذشتہ روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع پلوڈنڈ (ناظم آباد) میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج اتوار کے روز ناظم آباد پلوڈنڈ میں ادا کی جائے گی۔