سکھر:کوئنس روڈ سے 6 بچہ پراسرار طور پر لاپتہ

  سکھر:کوئنس روڈ سے 6 بچہ پراسرار طور پر لاپتہ

  

سکھر (بیور و رپورٹ)صوبہ سندھ کے ضلع سکھر سے چھ بچے پر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ہیں، پولیس نے لاپتہ بچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئنس روڈ کے رہائشی چھ بچے کرکٹ کھیلنے کے بعد ریس دیکھنیگئے تھے، تاہم واپس نہیں آئے، ورثا کی جانب سے پولیس کو آگاہ کرنے کے بعد پولیس نے بچوں کی تلاش کا عمل شروع کردیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -