اُردم ٹریولز اینڈ ٹورز،نسیم ٹریول،پاک قرطبہ ٹریول،کاروان التوحید ٹریول کے حج تربیتی پروگرام کل ہو ں گے

  اُردم ٹریولز اینڈ ٹورز،نسیم ٹریول،پاک قرطبہ ٹریول،کاروان التوحید ٹریول ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اُردم ٹریولز اینڈ ٹورز،نسیم ٹریول،پاک قرطبہ ٹریول،کاروان التوحید ٹریول کے حج تربیتی پروگرام کل22جولائی بروز پیر کو لاہور میں ہو ں گے،چیف ایگزیکٹو اُردم ٹریول محمد اصغر شاہین،نسیم ٹریول کے سید ظہور علی شاہ،پاک قرطبہ کے پروفیسر زاہد فاروق کھوکھر،کاروان التوحید کے رانا عبد السلام نے اپنے تمام عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -