فیصل آباد میں ریلی ،شہبازشریف نے مریم نواز کو کیا مشورہ دیا ؟ پتا چل گیا

فیصل آباد میں ریلی ،شہبازشریف نے مریم نواز کو کیا مشورہ دیا ؟ پتا چل گیا
فیصل آباد میں ریلی ،شہبازشریف نے مریم نواز کو کیا مشورہ دیا ؟ پتا چل گیا

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے فیصل آباد میں شہبازشریف سے ملاقات کی ہے جس دوران لیگی قیادت کی گرفتاریوں کے بعد تحریک ناگزیر ہونے پر اتفاق کر لیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق شہبازشریف نے مریم نواز کو ملاقات کے دوران احتجاج میں مہنگائی کو بنیاد ی ایشو رکھنے کا مشورہ دیاہے ۔ شہبازشریف کا یہ بھی کہناتھا کہ اداروں کو غیر ضروری طور پر فریق نہ بنایا جائے ۔ مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ رانا ثنااللہ اور شاہد خاقان کی گرفتاری کے بعدتحریک میں شدت ضروری ہے ۔

مزید :

قومی -