20ٹریول کمپنیوں کے عازمین حج کے تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہونگے

  20ٹریول کمپنیوں کے عازمین حج کے تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہونگے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)تکبیر ٹریول،عمار شعیب ٹریول،ا لصبور ٹریول،فقیر اللہ ٹریول،RGٹورز،قادری ٹورز،الملتزم ٹریول، العنفال ٹورز،طیران حرمین شریفین،الفتح انٹرنیشنل،نمیر ٹریول،معین ٹریول،حرم الحجاز ٹریول،شاہد ٹورز،النصر ٹورز،میزاب رحمت،اے ٹی آر ٹریول،نیو الملتزم ٹریول،چلو مدینہ شریف،رین بو ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہوں گے تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے تمام عازمین کو پروگرامات میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید :

پشاورصفحہ آخر -