لاہور،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلئے

لاہور،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی, 12 لاکھ روپے کے بوگس چیک کے مقدمہ میں 2 سال سے مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار.تفصیلات کے مطابق نواب ٹاون پولیس نے کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان منصور حسین اور احمد نواز کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گرفتاراشتہاری ملزمان ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں نجی کمپنی کو بوگس چیک دے کر فرار ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -