محکمہ جیل کے 4افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

محکمہ جیل کے 4افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

  

لاہور (کرائم رپورٹر)محکمہ جیل کے 04افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دی۔امتیاز احمد بھلی کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شخوپورہ،اصغر منیرکو سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی پرزن ساہیوال،اشتیاق احمد گل کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی جبکہ جام آصف اقبال کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -