شیخوپورہ:اوباشوں نے طالب علم کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا

شیخوپورہ:اوباشوں نے طالب علم کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا

  

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)نویں کلاس کے طالبعلم سیدوبدقماشوں کی مبینہ بداخلاقی مقدمہ درج، تھانہ صدر فاروق آباد کے نواحی گاؤں اوگندمیں مہمان آ ئے نہم کلاس کے مجیب اللہ کو گاؤں کے رہائشی بدقماشوں ارسلان اورابوبکر ٹیوب ویل پر نہانے کے بہانے ویرانے میں لے جاکر باری باری بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔بچے کی چیخ وپکار پرسن کرمکینوں نے مبینہ ملزم ابوبکر کو پکڑ لیا جبکہ ارسلان فرار ھو گیا تھانہ صدر فاروق آباد پولیس نیمتاثرہ بچے کے ماموں ظہیرعباس کی درخواست پردفعہ 377کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -