لاہور،پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا

لاہور،پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا

  

لاہور (کرائم رپورٹر)سمن آباد پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم علی رضا کو گرفتار کیا،ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی،ایس ایچ او سمن آباد فہیم امداد کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے،مزید تفتیش جاری ہے. ملزمان اسلحہ کی نمائش کر کے خوف وحراس پھیلاتے تھے.. اور اسلحہ کی نمائش کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق احمد خان نے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او سمن آباد فہیم امداد و دیگر ٹیم کو شاباش دی ہے۔

مزید :

علاقائی -