قصور:مختلف علاقوں سے 4 لڑکیاں اغوا، بداخلاقی کے واقعات

قصور:مختلف علاقوں سے 4 لڑکیاں اغوا، بداخلاقی کے واقعات

  

قصور(بیورورپورٹ)سا ت مختلف وا قعا ت میں چا ر لڑ کیو ں کو اغوا،ایک کو بے آ بر و اور ایک لڑکی اور لڑکے بداخلاقی کا نشا نہ بنا نے کی کو شش کی گئی۔ تفصیلا ت کے مطا بق سید پو ر کے رہا ئشی محمد گلز ا ر نے پو لیس تھا نہ کھڈ یا ں میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ثنا ء اللہ و غیر ہ تین ملز ما ن نے میر ی دو بہنو ں 16سا لہ گلنا ز بی بی 15سا لہ عا ئشہ بی بی کو اغوا کر لیا۔پو لیس تھا نہ سرا ئے مغل نے کچا پکا کے رہا ئشی علی شا ن کی مد عیت میں اس کی 15سا لہ ہمشیر ہ اقصی بی بی کو اغوا کر نے والے ملز م محمد آ صف کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہر بے وا لہ دیو سیا ل کے رہا ئشی محمد مشتا ق نے پولیس تھا نہ صد ر چو نیا ں میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ ملز م مشتا ق نے میر ی جوا ں سا لہ بیٹی (ص) کو اغوا کر کے بداخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لہ پو لیس تھا نہ الہ آ با د کے علاقہ بھیڑ سو ڈ یا ں میں ملز م علی احمد نے فا طمہ بی بی کی 11سا لہ بیٹی (ش) کوبداخلاقی کا نشا نہ بنا نے کی کو شش کی کو ٹ خو شحا ل سنگھ کے رہا ئشی محمد سعید نے پو لیس تھا نہ چھا نگا ما نگا میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ علی رضا نے میر ی 22سا لہ ہمشیر ہ ریحا نہ بی بی سے زبر دستی بداخلاقی کر نے کی کو شش کی پو لیس نے الگ الگ مقد ما ت در ج کر کے تفتیش شر و ع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -