پولیس کامنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

پولیس کامنشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید کی زیر نگرانی ماڈل ٹاؤن ڈویڑن میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔نشتر کالونی پولیس نے سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش رضوان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس کے مطابق ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 620 گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن اعجاز رشید نے بتایا کہ ڈویڑن میں منشیات فروشوں کے خلاف زیرہ ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

،ڈی آئی جی آپریشن لاہور اشفاق خان نے منشیات فروش کی گرفتاری پر ایس ایچ او نشتر کالونی اسد عباس و دیگر ٹیم کو شاباش دی ہے۔

رواں سال حج کے لیے پولیس کے نامزدکییگئے معاونین حج اب حج کے لیے نہیں جا سکیں گے. آئی جی افس نے نامزدگی منسوخ کرنے کا مراسلہ جاری کردیا. مراسلہ کے مطابق پولیس کی جانب سے نامزد کیے گئے معاونین حج حکومتی احکامات کے مطابق اب حج کے لیے روانہ نہیں ہوں گے. ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مراسلہ کی کاپی ارسال کر دی گئی.مراسلہ پنجاب بھر تمام اضلاع کے ڈی پی اوز تمام پولیس سنٹرز کو بھیج دیا گیا.

مزید :

علاقائی -