بوریوالہ، ڈاکو ؤں نے بینک سے رقم لیکر آنیوالے آڑھتی سے 5 لاکھ چھین لئے

بوریوالہ، ڈاکو ؤں نے بینک سے رقم لیکر آنیوالے آڑھتی سے 5 لاکھ چھین لئے

  

بورے والا(نمائندہ خصوصی) آڑھتی جاور اسحاق نجی بنک سے رقم لیکر کر سبزی منڈی پہنچا ہی تھا کہ انکا تعاقب کرنے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے گن پوائنٹ پر 5 لاکھ سے زائد نقدی،موبائل فون اور کار کی چابی چھین کر فرار ہو گئے۔

متاثرہ آڑھتی جابر اسحاق کے مطابق واردات کی اطلاع 15 پر دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -