بچے سے بداخلاقی

  بچے سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بصیرپور(نامہ نگار)اوباش نوجوان نے موٹرسائیکل پرلفٹ دینے کے بہانے 7سالہ بچے کو بداخلاقی کانشانہ بناڈالا۔تفصیلات کے مطابق نواحی موضع بونگی طاہرکے رہائشی اعظم بھٹہ کا 7سالہ سوتیلابیٹا”ع۔ح“اپنے بھائی سے مل کرواپس گھر آرہاتھا کہ راستہ میں غلام عباس نامی نوجوان نے اسے لفٹ دینے کے بہانے موٹرسائیکل پربٹھالیا اور ویران جگہ روک کراسے دھان کی فصل میں لے گیا۔

جہاں پستول سے خوفزدہ کرکے بداخلاقی کانشانہ بنادیا بعدازاں ملزم فرارہوگیا بصیرپورپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -