منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

  

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید حسنین حیدر کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے اور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے انچارج چوکی 202 اے ایس آئی حسن رضا نے منشیات فروش کو چرس سمیت گرفتار کر لیا. منشیات فروش ملزم وسیم سے 1435 گرام چرس برآمد ہوئی ہے.ملزم کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں مقدمہ درج ہو چکا ہے۔

مزید :

علاقائی -