منشیات فروش گرفتار10لٹر شراب برآمد

منشیات فروش گرفتار10لٹر شراب برآمد

  

سکھیکی(نمائندہ خصوصی) ، تھانہ سکھیکی کا اے ایس آئی عبدالمجید گشت پر موجود تھا کہ سکھیکی کے محلہ فاروق اعظم کا رہائشی امان اللہ لاہور روڈ پر بہادر والی گاؤں کی طرف سے آیا کے قبضہ سے دس لٹر شراب برآمد ہوئی۔

، ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ہے،

مزید :

علاقائی -