5افراد کیخلاف مقدمہ

5افراد کیخلاف مقدمہ

  

شورکوٹ (نمائندہ خصوصی) کالج کے پروفیسر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ در ج تفصیلات کے مطابق شورکوٹ کے علاقے رستم سر گانہ کے رہائشی گورنمنٹ کالج کے پروفیسر عظمت اللہ نے تھانہ وریام پولیس کو درخواست گزاری کہ ثناالرحمن عرف ثنو سرگانہ،نصرت،عثمان،یسین عرف شینی جو کہ ریکارڈ یافتہ ملزمان ہیں نے اپنے ایک نامعلوم مسلح ساتھی کے ہمراہ مجھے جان سے مارنے کی دھمکیا ں دی ہیں۔

جس پر تھانہ ور یام پولیس نے مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -