گجرات: مختلف حادثات میں دس سالہ بچی سمیت 4افراد زخمی

گجرات: مختلف حادثات میں دس سالہ بچی سمیت 4افراد زخمی

  

گجرات (بیورورپورٹ) جلالپو رجٹاں میں محمد فاروق کی دس سالہ بچی چھت پر کھیلتی نیچے جا گری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کیلئے فور ی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل کے حادثہ میں مشتاق احمد نامی شخص شدید زخمی ہو گیا‘ کھاریاں میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے جا ٹکرا جس کے نتیجے میں ڈرائیور ارشد وغیرہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -