لاہور، پولیس کارروائی،جیب تراش،چورگینگ کے 2ملزم گرفتار

لاہور، پولیس کارروائی،جیب تراش،چورگینگ کے 2ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس یکی گیٹ کی کارروائی۔جیب تراشی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق یکی گیٹ انوسٹیگیشن پولیس نے جیب تراشی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان شہزاد کلیم اور کرامت علی کوگرفتار کر کے ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے 12 موبائل فونز برآمد کر لیے دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد مزید وارداتوں کا انکشاف کیا۔

مزید :

علاقائی -