پاکستانی اداکاروں میں بہت ٹیلنٹ ہے، رز مہ نوال

پاکستانی اداکاروں میں بہت ٹیلنٹ ہے، رز مہ نوال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وماڈل رزمہ نوال نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاربہت کچھ کرسکتے ہیں۔رزمہ نوال نے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت نوجوانوں کو اگربہترانداز سے ٹی وی، فلم اورکمرشلزمیں متعارفکروایا جائے تویہی مستقبل میں سپرسٹاربن کرسامنے آئیں گے۔ مگرہمارے ہاں ایسا نہیں کیا جاتا۔ بہت سا ٹیلنٹ صرف چانس نہ ملنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں مجھے لگتا ہے کہ ہمارے فنکاروں، گلوکاروں، ماڈلز، رقاص اورتکنیک کاروں کو کچھ نئے انداز سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
انھیں اپنے ساتھ ساتھ نوجوانوں کوبھی تیارکرنا ہوگا۔
وڈیوسرز ایسے نوجوانوں کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانا چاہیے جوواقعی ہی اس پروفیشن کے لئے

مزید :

کلچر -