اقبال ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعظم پورٹل پر وصول ہونے والی شکایات دور کرنے کے لئے ایل ڈی اے کے عملے نے اقبال ٹاؤن میں سڑکوں پر غیر قانونی نصب شدہ جنگلے اور ریمپ وغیرہ مسمار کر دئیے۔

You are subscribed Successfully