آٹا،چینی کی قیمتوں پر عملدآمد کا مطالبہ

آٹا،چینی کی قیمتوں پر عملدآمد کا مطالبہ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر،نمائندہ خصوصی)آٹے اور چینی کے سرکاری ریٹس پر عملدرآمد کرانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آٹے اور چینی کے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -