تحریک منہاج القرآن کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس آج ہو گا

تحریک منہاج القرآن کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک منہاج القرآن کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس آج ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گا جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین خصوصی آن لائن اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں اسیران سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رہائی،کورونا وائرس کے دوران ویلفیئر سرگرمیوں، کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال،قربانی مہم 2020 سمیت دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

 اجلاس میں سی ڈبلیو سی کے ممبران شرکت کرینگے۔

لاہور سے باہر کے ممبران اجلاس میں آن لائن شریک ہونگے۔