چیف ایگزیکٹو الحرم سٹیٹ ملک سکندر کے والد کا انتقال

  چیف ایگزیکٹو الحرم سٹیٹ ملک سکندر کے والد کا انتقال

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) الحرم اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے چیف ایگزیکٹو ملک سکندر کے والد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کو ان کے آبائی گاؤ ں رائے کلاں بیدیاں روڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -