منسوخ شدہ فائل کی نقل بنانے کی کوشش ناکام،2پلاٹ منسوخ

  منسوخ شدہ فائل کی نقل بنانے کی کوشش ناکام،2پلاٹ منسوخ

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون نے 2009ء میں منسوخ شدہ فائل کی ڈوپلیکیٹ فائل بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فائل پر لگے ہوئے 10،10مرلے رقبے کے دو پلاٹ نمبر867ڈی اور867ای بلاک آر ون جوہر ٹاؤن منسوخ کر دیئے گئے اورقبضہ رجسٹرسے ان کا اندراج ختم کر دیاگیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -