پیپلز پارٹی کی یونین کونسل تنظیمیں جلد مکمل کی جائیں،عزیز الرحمن چن

  پیپلز پارٹی کی یونین کونسل تنظیمیں جلد مکمل کی جائیں،عزیز الرحمن چن

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی لاہور کے صدرحاجی عزیز الرحمان چن کی زیر صدارت ا اجلاس میں سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی، فنانس سیکرٹری چوہدری عدنان سرور گورسی،سیکرٹری اطلاعات عابد صدیقی، میاں منیر،شعبہ خواتین کی صدر نرگس خاں، مسرت صد یقی، وقاص منشاء پرنس، زونل صدر صداقت شیروانی،رانا فقیر حسین،ضیاء ناگرہ،راؤ شجاعت،رانا اصغر علی،رانا عیش بہادر،رؤ محمد شریف، چوہدری منیر ڈگرا، چوہدری سلیم، میاں لیئق،آصف شہزاد،منشاء بھٹی، سونیا خان،شہناز کنول، حمیرا شاہ، انیسہ بانو اور دیگر زونل عہدیداروں نے شرکت کی،عزیز الرحمن چن نے کہا تمام یونین کونسل اور واڈز کی تنظیمیں جلد ازجلد مکمل کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -