جے آئی ٹی رپورٹس نے بدامنی پھیلانے والوں کا کچا چٹھہ کھو ل دیا،عادل حفیظ

جے آئی ٹی رپورٹس نے بدامنی پھیلانے والوں کا کچا چٹھہ کھو ل دیا،عادل حفیظ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما عادل حفیظ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹس نے کراچی اور سندھ میں بدامنی پھیلانے والے عناصر کا کچہ چٹھہ کھول دیا ہے۔ جمہوریت کے نام پر 70سالوں سے ملک و قوم کو نوچنے والے عناصر اب احتساب سے نہیں بچ سکیں گے۔ پی ٹی آئی شوگر اور گندم بحران کی جے آئی ٹی رپورٹس بھی سامنے لے کر آئی۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کرپشن کے خلاف زیروٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -