وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے ناکام ہوں گے

وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے ناکام ہوں گے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف راوی ٹاؤن و ممبر مارکیٹ کمیٹی عرفان صدیق نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے مخالفین اپنی گرتی ہوئی دیواروں کو بچانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ ملک کا باشعور طبقہ سابق حکمرانوں کی نالائقیوں، نااہلیوں سے مکمل طور پر آگاہ ہے۔

غریب، مزدور، کسان عام آدمی کے خون پسینے کی کمائی سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے سابق حکمران مافیا ملک و قوم کا کبھی خیر خواہ نہیں ہوسکتا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -