پی ٹی آئی نے کرپشن کے منہ زور گھوڑے کو لگام ڈالی،صفدر بٹ

پی ٹی آئی نے کرپشن کے منہ زور گھوڑے کو لگام ڈالی،صفدر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں جاری کرپشن اور بدعنوانی کے منہ زور گھوڑے کو لگام ڈال دی ہے۔ بیرون ملک لاکھوں پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی اب سرکاری اداروں میں رشوت اور نذرانوں کی نذر نہیں ہوتی۔ وزیراعظم اور وفاقی مشیر اوورسیز سید ذوالفقار بخاری بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق کی فراہمی اور مسائل کے حل کیلئے تاریخی اقدامات کرر ہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -