احساس پروگرام وزیر اعلیٰ کا مثالی اقدام ہے،حبیب اورکزئی

احساس پروگرام وزیر اعلیٰ کا مثالی اقدام ہے،حبیب اورکزئی

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں انصاف ویلفیئر ونگ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت مرکزی صدر ویلفیئر ونگ پاکستان صدر حبیب اورکزئی نے کی اجلاس میں نائب صدر آغا شیراز، انفارمیشن سیکرٹری عابد خان اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فواد رسول بھلر سمیت مرکزی عہدیداران نے شرکت کی اجلاس میں احساس پروگرام اور جواں احساس پروگرام کے حوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اس موقع پر صدر حبیب اورکزئی نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں عوام کے لیے اس طرح کے پہلی مرتبہ ریلیف پیکج دئیے گئے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -