ملکی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر معاشی اصلاحات ضروری ہیں،ضمیر بٹ

  ملکی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر معاشی اصلاحات ضروری ہیں،ضمیر بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے پیٹرن چیف ضمیر احمد بٹ، چیئرمین حاجی فدا حسین، صدر گل محمد مرزا، چیف آرگنائزر محمد جاوید پپو، نائب صدر نعمت اللہ جان، جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی، سینئر وائس چیئرمین محمد جاوید آفریدی اور میڈیا سیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر معاشی ریفارمز کی ضرورت ہے۔ سرکاری اداروں میں کاروباری طبقے کے ساتھ غیر مناسب رویہ ترقی کرکے سینئر سٹیزن کا سٹیٹس دیا جائے۔

غیر ضروری بھاری ٹیکسوں کی بھرمار ملک و قوم کی معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ حکومت تاجروں اور معاشی ماہرین کو آن بورڈ لے کر ازسر نو حکمت عملی مرتب کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -