انسٹیٹیوٹ آف پولیٹیکل ایجوکیشن کے وائس چیئرمین کی طاہر رندھا وا سے ملاقات

انسٹیٹیوٹ آف پولیٹیکل ایجوکیشن کے وائس چیئرمین کی طاہر رندھا وا سے ملاقات

  

لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستانی انسٹیٹیوٹ آف پولیٹیکل ایجوکیشن کے وائس چیئرمین شہزاد احمد خاں نے گزشتہ روز ممبر پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری لالہ طاہر رندھاوا سے لیہ میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ رکن پنجاب اسمبلی سے ان کے بھائی کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر سی ای او ہٹ فارما کمپنی سید عابد حسین گیلانی، اشرف رائس مل کے چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اشرف گجر بھی موجود تھے۔

کے بلندی درجات اور پسماندگان کے صبرجمیل کیلئے فاتحہ میں شرکت کرتے ہوئے لالہ طاہر رندھاوا سے غم اور کرب کی اس گھڑی میں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -