گلیوں کے آگے نصب حفاظتی گیٹ گرانا افسوسناک ہے،کرامت بخاری

گلیوں کے آگے نصب حفاظتی گیٹ گرانا افسوسناک ہے،کرامت بخاری

  

لاہور(پ ر) بانی چیف آرگنائزر چیئرمین فرسٹ سیکیورٹی ویلفیئرکمیٹی لین نمبر2سکندر بلاک اقبال ٹاؤن،سینئر وائس چیئرمین توقیر میر،،چیئرمین عامر سعید بٹ،جنرل سیکرٹری کرامت بخاری،فنانس سیکرٹری عبداللہ فاروق،جوائنٹ سیکرٹری عزیز فاروقی اور عامر قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی مد د آپ کے تحت امن وامان کیلئے گلیوں کے آگے آہنی گیٹ لگائے تھے جو متعلقہ ادارے نے گرا دیے ہیں،اب اگر عوام کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار متعلقہ ادارہ ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -